نفسا نفسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سب کو اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سب کو اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی۔